Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی سخاوت کا بیان

۔ (۱۱۲۲۳)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: مَا سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم شَیْئًا قَطُّ فَقَالَ: لَا۔ (مسند احمد: ۱۴۳۴۵)

سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ اللہ کے رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کبھی کوئی چیز طلب کی گئی ہو اور آپ نے جواباً نہیں فرمایا ہو۔
Haidth Number: 11223
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۲۲۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۰۳۴،ومسلم: ۲۳۱۱ (انظر: ۱۴۲۹۴)

Wazahat

Not Available