Blog
Books
Search Hadith

عصر کے وقت اور اس کے بارے میں مزید روایات کا بیان

۔ (۱۱۲۸)۔ عَنْ أَبِیْ أَرْوٰیؓ قَالَ: کُنْتُ أُصَلِّیْ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم الْعَصْرَ ثُمَّ آتِی الشَّجَرَۃَ قَبْلَ غُرُوْبِ الشَّمْسِ۔ (مسند أحمد: ۱۹۲۳۲)

سیدنا ابو اروی ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ نمازِ عصر پڑھتا اور پھر غروبِ آفتاب سے قبل درخت کے پاس پہنچ جاتا تھا۔
Haidth Number: 1128
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابی واقد اللیثی۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۳۲۷، والبزار: ۳۷۲، والطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۹۲۵ (انظر: ۱۹۰۲۳)

Wazahat

فوائد:… ہیثمی کی ابو اروٰی سے ہی مروی روایت میں ذوالحلیفہ آنے کا ذکر ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ زیر مطالعہ حدیث میں مذکور درخت ذوالحلیفہ میں تھا۔ (بلوغ الامانی) (عبداللہ رفیق)