Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خصوصیات کا تذکرہ

۔ (۱۱۲۵۶)۔ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((ثَلَاثٌ ھُنَّ عَلَیَّ فَرْضٌ وَلَکُمْ تَطَوُّعٌ، اَلْوِتْرُ وَالنَّحْرُ وَصَلَاۃُ الضُّحٰی۔)) (مسند احمد: ۲۰۵۰)

سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تین کام مجھ پر فرض اور تمہارے لیے نفل ہیں، وتر، قربانی اور چاشت کی نماز۔
Haidth Number: 11256
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۲۵۶) تخریج:اسنادہ ضعیف، ابو جناب الکلبی ضعّفہ ابن سعد ویحیی بن سعید القطان، وابن معین وابوحاتم وغیرھم اخرجہ البزار: ۲۴۳۳، والدارقطنی: ۲/ ۲۱، والحاکم: ۱/ ۳۰۰ (انظر: ۲۰۵۰)

Wazahat

Not Available