Blog
Books
Search Hadith

صحابۂ کرام کاآپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے مبارک ہاتھ اور انگلیوں کے اثر سے تبرک حاصل کرنا

۔ (۱۹/۱۱۳۲۲)۔ عَنْ ثَابِتٍ اَنَّہٗقَالَلِأَنَسٍ: یَا أَنَسُ! مَسِسْتَ یَدَ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِیَدِکَ؟ قَال: نَعَمْ قَال: أَرِنِی أُقَبِّلُہَا۔ (مسند احمد: ۱۲۱۱۸)

جناب ثابت l سے مروی ہے، انھوں نے سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: اے انس! کیا تم نے اپنے ہاتھ سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا ہاتھ مس کیا ہے؟ انھوں نے کہا: جی ہاں، تو انھوں نے کہا: لیجئے، مجھے وہ دکھاؤ، میں اس کا بوسہ لیتا ہوں۔
Haidth Number: 11322
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۹/۱۱۳۲۲) تخریج: حسن لغیرہ اخرجہ الدارمی: ۵۰، والبخاری فی الادب المفرد : ۹۷۴ (انظر: ۱۲۰۹۴)

Wazahat

Not Available