Blog
Books
Search Hadith

آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اہل بیت کی معیشت کا بیان اس موضوع سے متعلقہ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی احادیث

۔ (۲۹/۱۱۳۲۲)۔ عَنْ عَائِشَۃَ، أَنَّہَا قَالَتْ: تُوُفِّیَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حِینَ شَبِـعَ النَّاسُ مِنَ الْأَسْوَدَیْنِ، الْمَاء ِ وَالتَّمْرِ۔ (مسند احمد: ۲۴۹۵۶)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ جب لوگوں نے دو سیاہ چیزوں پانی اور کھجور سے سیر ہونا شروع کیا تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم انتقال فرما گئے۔
Haidth Number: 11322
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۹/۱۱۳۲۲) تخریج: اخرجہ البخاری: ۵۳۸۳، ومسلم: ۲۹۷۵ (انظر: ۲۴۴۵۲)

Wazahat

فوائد: … یعنی فتوحات کی وجہ سے لوگوں کے رزق میں وسعت پیدا ہو گئی، لیکن رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وفات تک اپنی حالت میں تبدیلی پیدا نہیں کی۔