Blog
Books
Search Hadith

آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اہل بیت کی معیشت کا بیان اس موضوع سے متعلقہ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی احادیث

۔ (۳۲/۱۱۳۲۲)۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، أَنَّ فَاطِمَۃَ نَاوَلَتْ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کِسْرَۃً مِنْ خُبْزِ شَعِیرٍ، فَقَال: ((ہَذَا أَوَّلُ طَعَامٍ أَکَلَہُ أَبُوکِ مِنْ ثَلَاثَۃِ أَیَّامٍ۔)) (مسند احمد: ۱۳۲۵۵)

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو جو کی روٹی کا ایک ٹکڑا پکڑایا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تین دن ہو گئے ہیں، اب یہ پہلی چیز ہے، جو تیرے باپ کو کھانے کے ملی ہے۔
Haidth Number: 11322
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۲/۱۱۳۲۲) تخریج: حدیث حسن بالشواھد اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۷۵۰ (انظر: ۱۳۲۲۳)

Wazahat

فوائد: … سبحان اللہ! نبی ٔ کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے تین دن فاقہ میں گزر گئے، سچ ہے کہ اللہ تعالی نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے دنیوی آسائشوں کو پسند نہیں کیا تھا۔