Blog
Books
Search Hadith

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے علاوہ دوسرے صحابہ سے اس موضوع سے متعلقہ مروی احادیث

۔ (۴۰/۱۱۳۲۲)۔ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِیرَۃِ، حَدَّثَنَا حَرِیزٌ، حَدَّثَنَا سُلَیْمُ بْنُ عَامِرٍ الْخَبَائِرِیُّ قَال: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَۃَ الْبَاہِلِیّ: یَقُول: مَا کَانَ یَفْضُلُ عَنْ أَہْلِ بَیْتِ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم خُبْزُ الشَّعِیرِ۔ (مسند احمد: ۲۲۶۵۲)

سیدنا ابو امامہ باہلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے گھر والوں سے جو کی روٹی باقی نہیں بچتی تھی، (یعنی کھانے کی مقدار اتنی ہوتی تھی کہ بمشکل ہی گھر والوں کو کفایت کرتی تھی)۔
Haidth Number: 11322
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۹/۱۱۳۲۲) تخریج: اسنادہ ضعیف جدّا، عمرو بن عبید البصری متروک وبعضھم اتھمہ اخرجہ البزار فی مسندہ : ۳۶۰۶، والطبرانی فی الکبیر : ۱۸/ ۲۹۱ (انظر: ۱۹۹۶۹)

Wazahat

فوائد: … سبحان اللہ! آج کل تو کوڑا کرکٹ کی ٹوکریوں اور ڈھیروں میں روٹی اور نان کے بہترین ٹکڑے اور بچ جانے والا سالن پایا جاتا ہے۔