Blog
Books
Search Hadith

نبی ٔ کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پسندیدہ ماکولات کا بیان

۔ (۴۸/۱۱۳۲۲)۔ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْمَدَائِنِیُّ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حُمَیْدٍ الطَّوِیلِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَال: کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُعْجِبُہُ الثُّفْلُ قَالَ عَبَّادٌ یَعْنِی: ثُفْلَ الْمَرَقِ۔ (مسند احمد: ۱۳۳۳۳)

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی ٔ کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو شوربے والا ثرید بہت پسند تھا۔
Haidth Number: 11322
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۸/۱۱۳۲۲) تخریج: حدیث صحیح اخرجہ الترمذی فی الشمائل : ۸۵، والحاکم: ۴/ ۱۱۵ (انظر: ۱۳۳۰۰)

Wazahat

فوائد: … یہ بڑا مزیدار، مفید اور زود ہضم کھانا ہوتا ہے۔