Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لباس اور زینت کا بیان

۔ (۱۱۳۳۶)۔ عَنْ یَعْلَی بْنِ أُمَیَّۃَ، قَالَ: رَأَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مُضْطَبِعًا بِرِدَائٍ حَضْرَمِیٍّ۔ (مسند احمد: ۱۸۱۱۶)

سیدنایعلی بن امیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے دیکھا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حضر موت کی تیار شدہ چادر سے اضطباع کیا ہوا تھا۔
Haidth Number: 11336
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۳۳۶) تخریج:اسنادہ قوی، اخرجہ ابوداود: ۱۸۸۳،والترمذی: ۸۵۹، وابن ماجہ: ۲۹۵۴(انظر: ۱۷۹۵۲)

Wazahat

Not Available