Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لباس اور زینت کا بیان

۔ (۱۱۳۴۰)۔ عَنْ أَبِی رِمْثَۃَ التَّمِیْمِیِّ، قَالَ: کُنْتُ مَعَ أَبِی، فَأَتَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، فَوَجَدْنَاہُ جَالِسًا فِی ظِلِّ الْکَعْبَۃِ وَعَلَیْہِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ۔ (مسند احمد: ۱۷۶۳۳)

سیدناابو رمثہ تمیمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں اپنے والد کے ہمراہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں آیا، ہم نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کعبہ کے سائے میں بیٹھے دیکھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سبز رنگ کی دو دھاری دار چادریں زیب ِ تن کر رکھی تھیں۔
Haidth Number: 11340
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۳۴۰) تخریج:اسنادہ صحیح، اخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۷۲۱ (انظر: ۱۷۴۹۴)

Wazahat

فوائد:… بُرْد دھاری دار کپڑے کو کہتے ہیں،یعنی اس کپڑے پر سبز رنگ کی دھاریاں تھیں۔