Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لباس اور زینت کا بیان

۔ (۱۱۳۴۳)۔ عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ، أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُرٰی عَضَلَۃُ سَاقِہِ مِنْ تَحْتِ إِزَارِہِ إِذَا اتَّزَرَ۔ (مسند احمد: ۸۶۹۱)

سیدناابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم چادر باندھتے تو چادر کے نیچے سے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پنڈلی کا موٹا گوشت دکھائی دیا کرتا تھا۔
Haidth Number: 11343
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۳۴۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، صالح مولی التوأمۃ قد اختلط، وزھیر بن محمد روی عنہ بعد الاختلاط (انظر: ۸۷۰۶)

Wazahat

فوائد:… ازار اور شلوار کے بارے میں شرعی حکم یہ ہے کہ وہ کم از کم ٹخنوں سے اوپر ہو اور افضل یہ ہے کہ تہبند وغیرہ نصف پنڈلی تک رکھا جائے۔