Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لباس اور زینت کا بیان

۔ (۱۱۳۵۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کُنْتُ اِذَا فَرَقْتُ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَاْسَہٗصَدَعْتُفَرْقَہُعَنْیَافُوْخِہِ، وَاَرْسَلْتُ نَاصِیَتَہُ بَیْنَ عَیْنَیْہِ۔ (مسند احمد: ۲۶۸۸۷)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بالوں کی مانگ نکالا کرتی تھی تو آپ کے سر کی چوٹی سے بالوں کو دو حصوں میں تقسیم کر دیتی تھی اور پیشانی کے بال آپ کی آنکھوں کے درمیانیعنی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی پیشانی پر چھوڑ دیتی تھی۔
Haidth Number: 11351
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۳۵۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، أخرجہ ابوداود: ۴۱۸۹،و ابن ماجہ: ۳۶۳۳ (انظر: ۲۶۳۵۵)

Wazahat

فوائد:… دیکھیں حدیث نمبر (۸۲۲۰) والا باب