Blog
Books
Search Hadith

اہل بیت اطہار کا ذکر خیر

۔ (۱۱۳۹۲)۔ عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ: أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَمُرُّ بِبَیْتِ فَاطِمَۃَ سِتَّۃَ أَشْہُرٍ إِذَا خَرَجَ إِلَی الْفَجْرِ فَیَقُولُ: ((الصَّلَاۃَیَا أَہْلَ الْبَیْتِ {إِنَّمَا یُرِیدُ اللّٰہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمْ الرِّجْسَ أَہْلَ الْبَیْتِ وَیُطَہِّرَکُمْ تَطْہِیرًا} [الاحزاب: ۳۳]۔ (مسند احمد: ۱۳۷۶۴)

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا چھ ماہ تک یہ معمول رہا کہ جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نمازفجر کے وقت سیدہ فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے گھر کے پاس سے گزرتے تو فرماتے: اے اہل بیت! نماز ادا کرو۔ سوائے اس کے نہیں کہ اللہ تعالیٰ تم (اہل بیت) سے ہر قسم کی ناپاکی کو دور کرکے مکمل طور پر پاک صاف کرنا چاہتا ہے۔
Haidth Number: 11392
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۳۹۲) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف علی بن زید، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۱۲۷، وابویعلی: ۳۹۷۹، والطیالسی: ۲۰۵۹ (انظر: ۱۳۷۲۸)

Wazahat

Not Available