Blog
Books
Search Hadith

اہل بیت اطہار کا ذکر خیر

۔ (۱۱۳۹۴)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَخَذَ بِیَدِ حَسَنٍ وَحُسَیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ فَقَالَ: ((مَنْ أَحَبَّنِیْ وَأَحَبَّ ھٰذَیْنِ وَأَبَاھُمَا کَانَ مَعِیَ فِیْ دَرَجَتِیْ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۵۷۶)

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا حسن اور سیدنا حسین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کا ہاتھ پکڑ کر فرمایا: جس نے مجھ سے اور ان دونوں سے اور ان کے باپ سے محبت کی وہ جنت میں میرے درجہ میں میرے ساتھ ہوگا۔
Haidth Number: 11394
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۳۹۴) تخریج: ضعیف، علی بن جعفر بن محمد روی عنہ جمع، ولکنہ لایعرف بجرح ولا تعدیل، اخرجہ الترمذی: ۳۷۳۳(انظر: ۵۷۶)

Wazahat

Not Available