Blog
Books
Search Hadith

اہل بیت اطہار کا ذکر خیر

۔ (۱۱۳۹۵)۔ عَنْ زَیْدِ بْنِ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ((إِنِّی تَارِکٌ فِیکُمْ خَلِیفَتَیْنِ کِتَابُ اللّٰہِ حَبْلٌ مَمْدُودٌ مَا بَیْنَ السَّمَاء ِ وَالْأَرْضِ أَوْ مَا بَیْنَ السَّمَاء ِ إِلَی الْأَرْضِ، وَعِتْرَتِی أَہْلُ بَیْتِی وَإِنَّہُمَا لَنْ یَتَفَرَّقَا حَتّٰییَرِدَا عَلَیَّ الْحَوْضَ۔)) (مسند احمد: ۲۱۹۱۱)

سیدنا زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں تمہارے درمیان دو باقی رہنے والی چیزیں چھوڑ رہا ہوں، ایک تو اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے، یہ ایک رسی ہے جو آسمان اور زمین کے درمیان لٹکی ہوئی ہے اور میرا خاندان جو کہ میرے اہل بیت ہیں، لوگوں کے حوض کو ثر پر آنے تک یہ دونوں کبھی جدا نہ ہوں گے۔
Haidth Number: 11395
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۳۹۵) تخریج: حدیث صحیح بشواھدہ دون قولہ وانھما لن یتفرقا حتییردا علی الحوض وھذا اسناد ضعیف لسوء حفظ شریک، اخرجہ الطبرانی: ۴۹۲۱(انظر: ۲۱۵۷۸)

Wazahat

Not Available