Blog
Books
Search Hadith

اہل بیت اطہار کا ذکر خیر

۔ (۱۱۴۰۳)۔ عَنْ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((خَیْرُ عَطَائٍ ھٰذَا یَا بَنِیْ عَبْدِ مَنَافٍ، وَیَا بَنِی عَبْدِ الْمُطَّلِبِ! إِنْ کَانَ لَکُمْ مِنَ الْأَمْرِ شَیْئٌ فَلَأَعْرِفَنَّ مَا مَنَعْتُمْ أَحَدًا یَطُوفُ بِہٰذَا الْبَیْتِ أَیَّ سَاعَۃٍ مِنْ لَیْلٍ أَوْ نَہَارٍ۔)) (مسند احمد: ۱۶۸۶۴)

سیدنا جبیر بن مطعم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے (بنو عبد مناف کو کوئی چیز دی اور) فرمایا: اے بنی عبدمناف! یہ بہترین عطیہ ہے اور اے بنو عبدالمطلب! اگر تمہیں حکومت اور اقتدار مل جائے تو تم کسی کو بھی دن رات کی کسی گھڑی میں بیت اللہ کا طواف کرنے سے نہ روکنا۔
Haidth Number: 11403
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۴۰۳) تخریج:حدیث صحیح، اخرجہ ابوداود:۱۸۹۴ ،والترمذی: ۸۶۸،وابن ماجہ: ۱۲۵۴،والنسائی: ۱/ ۲۸۴ (انظر: ۱۶۷۴۳)

Wazahat

Not Available