Blog
Books
Search Hadith

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ محبت، آپ کے بارے میں ان کی غیرت اور سیدہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا آپ کی حیات ِ مبارکہ میں جو جو عمل کیا کرتی تھیں، بعد میں بھی ان کی حفاظت کرنے کا بیان

۔ (۱۱۴۳۱)۔ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: صَلَّیْتُ صَلَاۃً کُنْتُ أُصَلِّیْہَا عَلٰی عَہْدِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لَوْ أَنَّ اَبِیْ نَشَرَ فَنَہَانِیْ عَنْہَا مَا تَرَکْتُہَا۔ (مسند احمد: ۲۵۵۹۰)

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کا بیان ہے کہ میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے عہد میں ایک (نفل) نماز پڑھا کرتی تھی۔ اب اگر میرے والد بھی قبر سے اٹھ کر آکر مجھے اس سے منع کریں تو میں اس نماز کو ترک نہ کروں گی۔
Haidth Number: 11431
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۴۳۱) تخریج: رجالہ ثقات، غیر والد وکیع وھو الجراح بن ملیح فمختلف فیہ، ام حکیم صحابیۃ، فان لم تکن لہ صحبۃ فھی متابعۃ، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۱۰، والبخاری فی التاریخ الصغیر : ۱/۱۷۲ (انظر: ۲۵۰۷۸)

Wazahat

Not Available