Blog
Books
Search Hadith

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے جبریل علیہ السلام کو دیکھنے، اُن کا اِن کوسلام کہنے اور ان کے دیگر فضائل کا بیان

۔ (۱۱۴۴۲)۔ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ: ((فَضْلُ عَائِشَۃَ عَلَی النِّسَائِ کَفَضْلِ الثَّرِیْدِ عَلٰی سَائِرِ الطَّعَامِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۷۷۴)

سیدہ عائشہ صدیقہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عائشہ کو باقی تمام عورتوں پر اسی طرح فضیلت حاصل ہے، جیسے ثرید کو باقی سارے کھانوں پر۔
Haidth Number: 11442
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۴۴۲) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ النسائی: ۷/ ۶۸ (انظر: ۲۵۲۶۰)

Wazahat

فوائد:… ثرید ایک قسم کا زود ہضم اور بابرکت کھانا ہوتا ہے جسے دوسرے کھانوں پر ترجیح دی جاتی ہے۔ یہی معاملہ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کا ہے کہ وہ مسلم خواتین میں اعلی مقام رکھتی ہیں۔