Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی چوتھی زوجہ محترمہ ام المؤمنین سیدہ حفصہ بنت عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا

۔ (۱۱۴۴۶)۔ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ قَالَ: مَاتَتْ عَائَشَۃُ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا فَدَفَنَہَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ الزُّبَیْرِ لَیْلًا۔ (مسند احمد: ۲۵۵۱۹)

عروہ بن زبیر کا بیان ہے کہ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کا انتقال رات کو ہوا تھا اور سیدنا عبداللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے رات کو ہی ان کی تدفین کر دی تھی۔
Haidth Number: 11446
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۴۴۶) تخریج: اخرجہ مسلم: ۹۴۱(انظر: ۲۵۰۰۵)

Wazahat

فوائد:… عبد اللہ بن زبیر، سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کے بھانجے تھے۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کی ولادت نبوت کے چوتھے سال کوہوئی اور وفات (۱۸) رمضان (۵۷یا۵۸) سن ہجری کو ہوئی، بوقت وفات آپ کی عمر ۶۶ برس تھی، آپ کی نماز جنازہ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے پڑھائی۔