Blog
Books
Search Hadith

ان خواتین کا تذکرہ جن سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نکاح کیا،یا جنہوں نے اپنے آپ کو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے ہبہ کر دیا اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے ساتھ خلوت اختیار نہیں کییا وہ خواتین کہ جن سے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نکاح کا وعدہ کیا

۔ (۱۱۴۷۱)۔ عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَأَی أُمَّ حَبِیبَۃَ بِنْتَ عَبَّاسٍ وَہِیَ فَوْقَ الْفَطِیمِ، قَالَتْ: فَقَالَ: لَئِنْ بَلَغَتْ بُنَیَّۃُ الْعَبَّاسِ ہٰذِہِ وَأَنَا حَیٌّ لَأَتَزَوَّجَنَّہَا۔ (مسند احمد: ۲۷۴۰۷)

سیدہ ام فضل بنت سے حارث سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ام حبیبہ بنت عباس کو اس عمر میں دیکھا کہ ابھی ان کا دودھ کچھ عرصہ قبل ہی چھڑایا گیا تھا۔ تو آپ نے فرمایا: اگر میری زندگی میں عباس کییہ بیٹی بالغ ہوگئی تو میں اس سے ضرور نکاح کروں گا۔
Haidth Number: 11471
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۴۷۱) تخریج: اسنادہ ضعیف، حسین بن عبد اللہ ضعیف، اخرجہ ابویعلی: ۷۰۷۵، والطبرانی فی الکبیر : ۲۵/ ۲۳۸(انظر: ۲۶۸۷۰)

Wazahat

Not Available