Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے بعض غلاموں کا تذکرہ

۔ (۱۱۴۹۶)۔ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ قَالَ: کَانَ لِلنَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم غُلَامٌ یُسَمّٰی رَبَاحًا۔ (مسند احمد: ۱۶۶۰۹)

سلمہ بن اکوع ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ایک غلام کا نام رباح تھا۔
Haidth Number: 11496
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۴۹۶) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم (انظر: ۱۶۴۹۵)

Wazahat

Not Available