Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے جانورں، اونٹوں ، اونٹنیوں، گھوڑوں اور اسلحہ وغیرہ کا بیان

۔ (۱۱۵۱۸)۔ عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ظَاہَرَ بَیْنَ دِرْعَیْنِیَوْمَ اُحُدٍ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۱۳)

سائب بن یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے احد کے دن دو زرہیں اوپر تلے زیب تن کی تھیں۔
Haidth Number: 11518
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۵۱۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، اخرجہ ابوداود: ۲۵۹۰(انظر: ۱۵۷۲۲)

Wazahat

Not Available