Blog
Books
Search Hadith

صحابۂ کرام کے دورکی تحدید اور ان سے اور دوسرے حضرات سے متعلقہ تاریخی امور کا بیان

۔ (۱۱۶۰۹)۔ حَدَّثَنَا حَسَنٌ، ثَنَا ابْنُ لَھِیْعَۃَ، ثَنَا زُھْرَۃُ اَبُوْ عَقِیْلٍ الْقُرَشِیُّ، أَنَّ جَدَّہٗ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ ہِشَامٍ احْتَلَمَ فِیْ زَمَانِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَنَکَحَ النِّسَائَ۔ (مسند احمد: ۲۲۸۷۱)

ابو عقیل زہرہ قرشی نے بیان کیا کہ اس کا دادا سیدنا عبداللہ بن ہشام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زمانے میں بالغ ہوا اور عورتوں سے نکاح بھی کیا۔
Haidth Number: 11609
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۶۰۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لسوء حفظ ابن لھعیۃ (انظر: ۲۲۵۰۴)

Wazahat

فوائد:… اس روایت کا مقصود یہ ہے کہ سیدنا عبد اللہ بن ہشام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے دورِ نبوت کو پایا اور اسی دور میں بالغ ہو گئے تھے اور شادیاں کی تھیں۔