Blog
Books
Search Hadith

سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۶۴۵)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ، اَنَّ أَبَاہٗ غَزَا مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سِتَّ عَشَرَۃَ غَزْوَۃً۔ (مسند احمد: ۲۳۳۴۱)

سیدنا عبداللہ بن بریدہ سے مروی ہے کہ ان کے والد سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ سولہ غزوات میں شرکت کی سعادت حاصل رہی۔
Haidth Number: 11645
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۶۴۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۴۷۳،ومسلم: ۱۸۱۴(انظر: ۲۲۹۵۳)

Wazahat

فوائد:… یہ سیدنا بریدہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی بڑی منقبت ہے کہ سولہ جنگوں میں وہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ تھے۔