Blog
Books
Search Hadith

سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۶۶۰)۔ عَنْ سُفْیَانَ قَالَ اِبْنٌ لِجَرِیْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: کَانَتْ نَعْلُ جَرِیْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ طُوْلُھَا ذِرَاعٌ۔ (مسند احمد: ۱۹۴۲۵)

سفیان کہتے ہیں کہ سیدنا جریر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے بیٹے نے مجھے بیان کیا کہ جریر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے جوتے کی لمبائی ایک ہاتھ تھی۔
Haidth Number: 11660
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۶۶۰) تخریج: اثر لا بأس بہ (انظر: ۱۹۲۱۲)

Wazahat

فوائد:… حافظ ابن حجر نے الاصابۃ میں یہ روایت نقل کی ہے کہ سیدنا جریر کا قد چھ ہاتھ تھا۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ بڑے قد اور وجود والے تھے۔