Blog
Books
Search Hadith

سیدنا حذیفہ بن یمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی فضیلت کا تذکرہ

۔ (۱۱۶۷۵)۔ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ کُلِّ شَیْئٍ حَتّٰی مَسْحِ الْحِصٰی فَقَالَ: ((وَاحِدَۃً أَوْ دَعْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۶۶۴)

سیدنا حذیفہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے ، وہ کہتے ہیں: میں نے رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے ایک ایک مسئلہ دریافت کیا،یہاں تک کہ میں نے یہ بھی پوچھا کہ (نماز کے دوران سجدہ والی جگہ سے) کنکریوں کو ہٹانا یا صاف کرنا کیسا ہے؟ تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک دفعہ ہٹا سکتے ہو یا پھر یہ بھی رہنے دو (تو بہتر ہے)۔
Haidth Number: 11675
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۶۷۵) تخریج: حدیث صحیح لکن من حدیث ابی ذر الغفاری، اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۴۱۱(انظر: ۲۳۶۶۴)

Wazahat

Not Available