Blog
Books
Search Hadith

سیدنا حنظلہ بن حذیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۶۸۱)۔ عَنْ وَحْشِیِّ بْنِ حَرَبٍ، أَنَّ أَبَا بَکْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَقَدَ لِخَالِدِ بْنِ الْوَلِیْدِ عَلٰی قِتَالِ أَھْلِ الرِّدَّۃِ وَقَالَ: اِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((نِعْمَ عَبْدُ اللّٰہِ وَأَخُوْ الْعَشِیْرَۃِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِیْدِ سَیْفٌ مِنْ سُیُوْفِ اللّٰہِ سَلَّہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ عَلَی الْکُفَّارِ وَالْمُنَافِقِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۴۳)

ذیال کہتے ہیں: میں نے سیدنا حنظلہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو دیکھاکہ جب کسی آدمی کا چہرہ یا جانور کا تھن متورم ہو جاتا اور ایسے آدمییا جانور کو سیدنا حنظلہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس لایا جاتا اور وہ بسم اللہ کہہ کر اپنے سر کے اس حصے پر ہاتھ لگاتے، جہاں اللہ کے رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی ہتھیلی مبارک رکھی تھی اور اس کے بعد وہ اپنا ہاتھ اس بیمار آدمییا جانور پر پھیرتے تو اس کا ورم زائل ہو جاتا۔
Haidth Number: 11681
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۶۸۱) تخریج: حدیث صحیح بشواھدہ، اخرجہ الطبرانی: ۳۷۹۸، والحاکم: ۳/ ۲۹۸ (انظر: ۴۳)

Wazahat

فوائد:…یہ دراصل نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی برکت تھی۔