Blog
Books
Search Hadith

سیدنا زبیر بن عوام ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۷۰۰)۔ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلزُّبَیْرُ اِبْنُ عَمَّتِیْ وَحَوَارِیَّ مِنْ اُمَّتِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۴۲۷)

سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: زبیر میرا پھوپھی زاد اور میری امت میں سے میرا حواری ہے۔
Haidth Number: 11700
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۷۰۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۲/ ۹۲، والنسائی فی الکبری : ۸۲۱۲ (انظر: ۱۴۳۷۴)

Wazahat

Not Available