Blog
Books
Search Hadith

سیدنا عبداللہ بن بسر مازنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۷۷۳)۔ وَعَنْ یَحْیَ بْنِ حَسَّانَ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ بُسْرٍ الْمَازِنِیَّ یَقُوْلُ: تَرَوْنَ یَدِیْ ھٰذِہِ فَأَنَا بَایَعْتُ بِہَا رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لا تَصُوْمُوْا یَوْمَ السِّبْتِ إِلَّا فِیْمَا افْتَرَضَ عَلَیْکُمْ۔)) (مسند احمد: ۱۷۸۳۸)

یحییٰ بن حسان سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن بسر مازنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو یوں کہتے سنا کہ تم میرایہ ہاتھ دیکھ رہے ہو، میں نے اس ہاتھ کے ساتھ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی ہے اور رسو ل اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا ارشاد ہے کہ تم فرض روزہ کے علاوہ ہفتہ کے دن کا روزہ نہ رکھا کرو۔
Haidth Number: 11773
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۷۷۳) تخریج:صحیح، قالہ الالبانی، اخرجہ ابوداود: ۲۴۲۱،والترمذی: ۷۴۴،وابن ماجہ: ۱۷۲۶ (انظر: ۱۷۶۸۶)

Wazahat

فوائد:… روزے کی بات کتاب الصیام میں گزر چکی ہے۔