Blog
Books
Search Hadith

سیدنا عبداللہ بن خباب بن ارت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۷۷۷)۔ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ ہِلَالٍ نَحْوَہُ إِلَّا أَنَّہُ قَالَ: مَا ابْذَقَرَّ یَعْنِی لَمْ یَتَفَرَّقْ، وَقَالَ: لَا تَکُنْ عَبْدَ اللّٰہِ الْقَاتِلَ وَکَذٰلِکَ، قَالَ: بَہْزٌ أَیْضًا۔ (مسند احمد: ۲۱۰۶۵)

حمید بن ہلال سے ان کے دوسرے شاگرد سلیمان نے بھییہ حدیث ان سے اسی طرح روایت کی ہے۔ البتہ انہوںنے ما ابذعر کی بجائے ما ابذ قر کا لفظ بیان کیا، تاہم دونوں کامعنی و مفہوم ایک ہی ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ کا قاتل بندہ نہ بننا۔
Haidth Number: 11777
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۷۷۷) تخریج: انظر الحدیث السابق

Wazahat

فوائد:… سیدناعبد اللہ بن خباب بن ارت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو بعض حضرات نے تابعین میں شمار کیا ہے،لیکن صحابہ کے تذکروں پر مشتمل کتب الاصابہ وغیرہ سے پتہ چلتا ہے کہ یہ تابعی نہیں بلکہ صحابی ہیں۔