Blog
Books
Search Hadith

سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۷۹۱)۔ وَعَنْ عِکْرَمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَللّٰھُمَّ أَعْطِ ابْنَ عَبَّاسِ الْحِکْمَۃَ وَعَلِّمْہُ التَّاْوِیْلَ۔)) (مسند احمد: ۲۴۲۲)

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے حق میںیوں دعا فرمائی: یا اللہ ابن عباس کو حکمت اور تفسیر کا علم عطا فرما۔
Haidth Number: 11791
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۷۹۱) تخریج: انظر الحدیثین السابق، اخرجہ (انظر: )

Wazahat

فوائد:… حکمت سے مراد کیا ہے؟ اس کے بارے میں درج ذیل مختلف اقوال ہیں: قرآن پر عمل ، سنت، درست بات، خشیت، اللہ تعالیٰ کی طرف سے فہم، عقل، الہام اور وسوسے میں فرق کرنے والا نور۔