Blog
Books
Search Hadith

سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۷۹۷)۔ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حَمَلَہُ، وَحَمَلَ أَخَاہُ ھٰذَا قُدَّامَہُ، وَھٰذَا خَلْفَہُ۔ (مسند احمد: ۳۲۱۷)

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو اور ان کے بھائی کو اپنے سواری پر اٹھا لیا، ایک کو اپنے آگے اور ایک کو اپنے پیچھے بٹھا لیا۔
Haidth Number: 11797
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۷۹۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف جابر بن یزید الجعفی (انظر: ۳۲۱۷)

Wazahat

Not Available