Blog
Books
Search Hadith

سیدنا عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ اور ان کے قبول اسلام کا واقعہ

۔ (۱۱۸۶۷)۔ وَعَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِبْنَا الْعَاصِ مُؤْمِنَانِ عَمْرٌو وَہِشَامٌ۔)) (مسند احمد: ۸۰۲۹)

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عاص کے دونوں بیٹے عمرو اور ہشام اہل ایمان ہیں۔
Haidth Number: 11867
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۸۶۷) تخریج: اسنادہ حسن (انظر: ۸۰۴۲)

Wazahat

فوائد:… دونوں اپنی رضامندی سے مشرف باسلام ہوئے، سیدنا ہشام نے اجنادین میں جام شہادت نوش کیا۔