Blog
Books
Search Hadith

سیدنا فرات بن حیان عجلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۸۷۶)۔ وَعَنْہُ فِیْ أُخْرٰی عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِاَصْحَابِہِ: ((اِنَّ مِنْکُمْ رِجَالًا لَا أُعْطِیہِمْ شَیْئًا أَکِلُہُمْ إِلٰی إِیمَانِہِمْ، مِنْہُمْ فُرَاتُ بْنُ حَیَّانَ قَالَ: مِنْ بَنِی عِجْلٍ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۱۰)

ایک دوسری روایت کے مطابق حارثہ بن مضرب، ایک صحابی سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: تم میں سے بعض لوگ ایسے ہیں کہ میں انہیں کچھ نہیں دیتا، میں انہیںان کے ایمان کے سپرد کرتا ہوں، انہی لوگوں میں سے قبیلہ بنو عجل کا ایک فرد فرات بن حیان بھی ہیں۔
Haidth Number: 11876
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۸۷۶) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: لا اعطیھم شیئا ، ففی زیادتھا نظر، وانظر الحدیث السابق (انظر: ۱۶۵۹۳)

Wazahat

Not Available