Blog
Books
Search Hadith

سیدناابوزیدانصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ، ان کا نام عمرو بن اخطب ہے

۔ (۱۱۹۲۳)۔ (وَعَنْ أَبِیْ زَیْدٍ عَمْرِو بْنِ اَخْطَبَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: رَأَیْتُ الْخَاتَمَ الَّذِی بَیْنَ کَتِفَیْ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَرَجُلٍ، قَالَ: بِإِصْبَعِہِ الثَّلَاثَۃِ ہٰکَذَا فَمَسَحْتُہٗ بِیَدِیْ۔ (مسند احمد: ۲۳۲۷۰)

۔ (دوسری سند) سیدنا ابو زید عمرو بن اخطب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے کاندھوں کے درمیان جو مہر تھی، وہ دیکھی۔ ابو زیدنے تین انگلیوں کو جمع کر کے اشارہ کرکے بتلایا کہ وہ اس طرح تھی، میں نے اسے ہاتھ لگا کر چھوا تھا۔
Haidth Number: 11923
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۹۲۳) تخریج: اسنادہ حسن، اخرجہ الطبرانی: ۱۷/ ۴۸ (انظر: ۲۲۸۸۲)

Wazahat

فوائد:… مہرِ نبوت کی وضاحت کے لیے حدیث نمبر (۱۱۱۵۱)والا باب دیکھیں۔