Blog
Books
Search Hadith

سیدنا ابو طفیل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۹۳۵)۔ وَعَنْ أَبِی الطُّفَیْلِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: أَدْرَکْتُ ثَمَانَ سِنِیْنَ مِنْ حَیَاۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَوُلِدْتُ عَامَ أُحُدٍ۔ (مسند احمد: ۲۴۲۰۹)

سیدنا ابو طفیل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میری ولادت احد کے سال ہوئی تھی اور میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی زندگی کے آٹھ سال پائے ہیں۔
Haidth Number: 11935
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۹۳۵) تخریج: اسنادہ حسن، اخرجہ الحاکم: ۳/ ۶۱۸، والطبرانی فی الاوسط : ۴۳۰۲ (انظر: ۲۳۷۹۹)

Wazahat

فوائد:… سیدناابوطفیل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا نام عامر بن واثلہ ہے،ان کی وفات (۱۱۰) سن ہجری میںہوئی، صحابۂ کرام میں سب سے آخر میں ان کا انتقال ہوا تھا، حدیث نمبر (۱۱۶۰۸) میں ان کی وفات کا ذکر ہو چکا ہے۔