Blog
Books
Search Hadith

سیدنا ابو طلحہ انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۹۳۹)۔ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِأَبِی طَلْحَۃَ: ((أَقْرِئْ قَوْمَکَ السَّلَامَ، فَإِنَّہُمْ مَا عَلِمْتُ أَعِفَّۃٌ صُبُرٌ۔)) (مسند احمد: ۱۲۵۴۹)

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا ابو طلحہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے فرمایا: تم اپنی قوم کو میرا سلام کہنا، میرے علم کے مطابق یہ لوگ پاکدامن اور صابر ہیں۔
Haidth Number: 11939
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۹۳۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف محمد بن ثابت البنانی، اخرجہ الترمذی: ۳۹۰۳(انظر: ۱۲۵۲۱)

Wazahat

Not Available