Blog
Books
Search Hadith

سیدنا ابو مالک عبید اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا تذکرہ

۔ (۱۱۹۶۱)۔ أَبِیْ ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوْسٰی ثَنَا حَرِیْزٌ عَنْ حَبِیْبِ بْنِ عُبَیْدٍ، عَنْ أَبِیْ مَالِکٍ عُبَیْدٍ اَنَّ رَسُْولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْمَا بَلَغَہٗ دَعَا لَہُ: ((اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی عُبَیْدٍِ اَبِیْ مَالِکٍ وَاجْعَلْہٗ فَوْقَ کَثِیْرٍ مِنَ النَّاسِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۲۹۵)

سیدنا ابو مالک عبید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ان کو یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے لیےیہ دعا کی تھی: یا اللہ! ابو مالک عبید پر رحمت نازل فرما اور اسے بہت سے لوگوں پر فوقیت عطا فرما۔
Haidth Number: 11961
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۱۹۶۱) تخریج: مرسل، حبیب لم یدرک ابا مالک (انظر: ۲۲۹۰۷)

Wazahat

فوائد:… سیدنا ابو مالک اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا نام عبید،یا عمرو، یا کعب یا عامر ہے، یہ طاعون عمواس میں فوت ہوئے تھے۔