Blog
Books
Search Hadith

باب سوم: ہر امام، امیر اور لوگوں کے معاملات کا مسئول بننے والے کی ذمہ داری ہے کہ وہ رعایا کے امور میں عدل و انصاف سے کام لے اور ظلم و جور سے بچے، بیشک اس سے اس بارے میں پوچھ گچھ ہوگی

۔ (۱۲۰۴۳)۔ عَنْ أَبِی قَحْذَمٍ قَالَ: وُجِدَ فِی زَمَنِ زِیَادٍ أَوْ ابْنِ زِیَادٍ صُرَّۃٌ فِیہَا حَبٌّ أَمْثَالُ النَّوٰی، عَلَیْہِ مَکْتُوبٌ ہٰذَا نَبَتَ فِی زَمَانٍ کَانَ یُعْمَلُ فِیہِ بِالْعَدْلِ۔ (مسند احمد: ۷۹۳۶)

ابو قحذم کہتے ہیں: زیاد یا ابن زیاد کے عہد میں ایک تھیلی میں گٹھلیوں کے برابر غلے کے (موٹے موٹے) دانے ملے، ان پر یہ لکھا ہوا تھا کہ یہ غلہ اس زمانہ میں ہوتا تھا، جب عدل کا دور دورہ تھا۔
Haidth Number: 12043
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۰۴۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لایثبت، ولیس ھو بحدیث، ابو قحذم، قال ابن معین: لا ادری ما اسمہ … (انظر: ۷۹۴۹)

Wazahat

Not Available