Blog
Books
Search Hadith

طلوع آفتاب، غروبِ آفتاب اور زوال کے وقت نماز پڑھنے سے نہی کا بیان

۔ (۱۲۱۷)۔عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَاتُصَلُّوْا حِیْنَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ وَلَا حِیْنَ تَسْقُطُ، فَاِنَّہَا تَطْلُعُ بَیْنَ قَرْنَیِ الشَّیْطَانِ وَتَغْرُبُ بَیْنَ قَرْنَیِ الشَّیْطَانِ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۴۳۱)

سیدہ سمرہ بن جندب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: طلوع آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت نماز نہ پڑھو، کیونکہ یہ شیطان کے سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے اور شیطان کے سینگوں کے درمیان غروب ہوتا ہے۔
Haidth Number: 1217
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۱۷) صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الطبرانی: ۶۹۹۷۳، والطیالسی: ۸۹۶، وابن ابی شیبۃ: ۲/ ۳۴۹ (انظر: ۲۰۱۶۹)

Wazahat

Not Available