Blog
Books
Search Hadith

باب اول: ان احادیث کا بیان جن میں ان کی خلافت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے

۔ (۱۲۱۵۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخر عَنْ اَبِیْہٖ اَیْضًا) أَنَّ امْرَأَۃً أَتَتِ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَسْأَلُہُ شَیْئًا فَقَالَ لَہَا: ((ارْجِعِی إِلَیَّ۔)) فَقَالَتْ: فَإِنْ رَجَعْتُ فَلَمْ أَجِدْکَ یَا رَسُولَ اللّٰہِ! تُعَرِّضُ بِالْمَوْتِ؟ فَقَالَ لَہَا رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((فَإِنْ رَجَعْتِ فَلَمْ تَجِدِینِی فَالْقَیْ أَبَا بَکْرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۸۸۹)

۔ (دوسری سند) ایک خاتون، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اوراس نے آپ سے کسی چیز کا مطالبہ کیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے فرمایا: تو میرے پاس دوبارہ آنا۔ اس نے کہا: اللہ کے رسول! اگر میںآؤں اور آ پ کو نہ پاؤں تو؟ وہ اشارۃً آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی وفات کی بات کر رہی تھی، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے فرمایا: جب تم دوبارہ آؤ اور مجھے نہ پاؤ تو ابو بکر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مل لینا۔
Haidth Number: 12158
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۱۵۸) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available