Blog
Books
Search Hadith

باب دوم: سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے مناقب اس باب کی کئی فصلیں ہیں فصل: سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے بعض فضائل اور ان کا اپنے اسلاف کی اقتداء کرنا

۔ (۱۲۱۸۸)۔ وَعَنْ اَبِیْ نَوْفَلٍ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَۃُ: إِذَا ذُکِرَ الصَّالِحُونَ فَحَیَّہَلًا بِعُمَرَ۔ (مسند احمد: ۲۵۶۶۷)

ابو نوفل سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے کہا: جب صالحین کا تذکرہ کیا جائے تو سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی یاد کیے جانے کے اہل ہیں۔
Haidth Number: 12188
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۱۸۸) تخریج: اسنادہ صحیح (انظر: ۲۵۱۵۲)

Wazahat

فوائد:… بلکہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ تو صالحین کے سرخیل ہیں