Blog
Books
Search Hadith

باب چہارم: سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے بعض خطبات رعایا کے مابین عدل کے بارے میں ان کا خطبہ

۔ (۱۲۲۲۶)۔ وَعَنْ اَبِی الْعَجْفَائِ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ یَقُولُ: أَلَا! لَا تُغْلُوا صُدُقَ النِّسَائِ، فَذَکَرَ الْحَدِیثَ، قَالَ إِسْمَاعِیلُ: وَذَکَرَ أَیُّوبُ وَہِشَامٌ وَابْنُ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِی الْعَجْفَائِ، عَنْ عُمَرَ نَحْوًا مِنْ حَدِیثِ سَلَمَۃَ إِلَّا أَنَّہُمْ قَالُوا: لَمْ یَقُلْ مُحَمَّدٌ: نُبِّئْتُ عَنْ أَبِی الْعَجْفَائِ۔ (مسند احمد: ۲۸۷)

ابو العجفاء سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ خبردار! تم عورتوں کے مہر میں غلوّ میں نہ پڑو، پھر باقی حدیث ذکر کی۔
Haidth Number: 12226
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۲۲۶) تخریج: حدیث صحیح، اخرجہ النسائی: ۶/۱۱۷، وابن ماجہ: ۱۸۸۷(انظر: ۲۸۷)

Wazahat

Not Available