Blog
Books
Search Hadith

فصل چہارم: سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی صفات اور ان کے بعض خطبوں کا بیان

۔ (۱۲۲۵۷)۔ وَعَنْ اُمِّ مُوْسٰی قَالَتْ: کَانَ عُثْمَانُ ( ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌) مِنْ اَجْمَلِ النَّاسِ۔ (مسند احمد: ۵۲۲)

ام موسیٰ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ لوگوں میں بہت خوبصورت آدمی تھے۔
Haidth Number: 12257
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۲۵۷) تخریج: اسنادہ حسن (انظر: ۵۲۲)

Wazahat

Not Available