Blog
Books
Search Hadith

فصل چہارم: سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی صفات اور ان کے بعض خطبوں کا بیان

۔ (۱۲۲۶۰)۔ وَعَنِ الْحَسَنِ قَالَ: شَہِدْتُ عُثْمَانَ یَاْمُرُفِیْ خُطْبَتِہٖبِقَتْلِالْکِلَابِوَذَبْحِالْحَمَامِ۔ (مسنداحمد: ۵۲۱)

حسن سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے پاس موجود تھا، آپ نے اپنے خطبہ میں کتوں کو قتل کرنے اور کبوتروں کو ذبح کرنے کا حکم دیا۔
Haidth Number: 12260
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۲۶۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، مبارک بن فضالۃ ضَعَّفَہٗ النسائی، اخرجہ عبد الرزاق: ۱۹۷۳۳(انظر: ۵۲۱)

Wazahat

Not Available