Blog
Books
Search Hadith

فصل دوم: سیدنا عثمان کا اللہ تعالیٰ کی کتاب کا مطیع ہونا، ان کا لوگوں کے سامنے عذر خواہی کرنااور لوگوں کے سامنے اس کی وضاحت کرنا اور ان کے مناقب

۔ (۱۲۲۷۱)۔ عَنْ اِبْرَاہِیْمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِیْ اَبِیْ عَنْ اَبِیْہِ، اَنَّ عُثْمَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اِنْ وَجَدْتُّمْ فِی کِتَابِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ اَنْ تَضَعُوْا رِجْلِیْ فِی الْقَیْدِ فَضَعُوْھَا۔ (مسند احمد: ۵۲۴)

سعدسے مروی ہے کہ سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اگر تمہیں کتاب اللہ میں سے یہ اجازت ملتی کہ تم میرے پاؤں میں بیڑیاں ڈال دو تو تم ایسا کر سکتے ہو۔
Haidth Number: 12271
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۲۷۱) تخریج: صحیح (انظر: ۵۲۴)

Wazahat

Not Available