Blog
Books
Search Hadith

فصل پنجم: سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی تاریخ شہادت، ان کی جنازہ، دفن اور مدتِ خلافت کا بیان

۔ (۱۲۲۷۹)۔ عَنْ اَبِی الْعَالِیَۃَ قَالَ: کُنَّا بِبَابِ عُثْمَانَ فِیْ عَشْرِ الْاَضْحٰی۔ (مسند احمد: ۵۵۱)

ابو العالیہ کہتے ہیں:دس ذوالحجہ کو ہم عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے دروازے پر پہرہ دے رہے تھے۔
Haidth Number: 12279
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۲۷۹) تخریج: اسنادہ صحیح (انظر: ۵۵۱)

Wazahat

Not Available