Blog
Books
Search Hadith

فصل پنجم: سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی تاریخ شہادت، ان کی جنازہ، دفن اور مدتِ خلافت کا بیان

۔ (۱۲۲۸۱)۔ وَعَنْ قَتَادَۃَ اَنَّ عُثمَانَ قُتِلَ وَ ھُوَ ابْنُ تِسْعِیْنَ سَنَۃً اَوْ ثَمَانٍ وَّ ثَمَانِیْنَ۔ (مسند احمد: ۵۴۷)

قتادہ سے روایت ہے کہ شہادت کے وقت سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی عمر نو ے یا اٹھاسی برس تھی۔
Haidth Number: 12281
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۲۸۱) تخریج: اسنادہ منقطع (انظر: ۵۴۷)

Wazahat

فوائد:… سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی کل عمر کے بارے میں مختلف اقوال منقول ہیں، حافظ ابن کثیر نے کہا کہ ان کی عمر بیاسی برس سے زیادہ تھی۔