Blog
Books
Search Hadith

فصل پنجم: سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی تاریخ شہادت، ان کی جنازہ، دفن اور مدتِ خلافت کا بیان

۔ (۱۲۲۸۲)۔ وَعَنْ قَتَادَۃَ قَالَ: صَلَّی الزُّبَیْرُ عَلٰی عُثْمَانَ وَدَفَنَہٗوَکَانَاَوْصٰی اِلَیْہِ۔ (مسند احمد: ۵۴۹)

قتادہ سے مروی ہے کہ سیدنا زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی نماز جنازہ پڑھائی اور انہوں نے ہی ان کو دفن کیا تھا، سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ خود ان کے حق میں وصیت کر گئے تھے۔
Haidth Number: 12282
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۲۸۲) تخریج: منقطع، قتادۃ لم یدرک عثمان، اخرجہ عبد الرزاق: ۶۳۶۵ (انظر: ۵۴۹)

Wazahat

Not Available