Blog
Books
Search Hadith

باب اول: سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی خلافت اور نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا اس طرف اشارہ کرنا

۔ (۱۲۲۸۹)۔ وَعَنْ بُرَیْدَۃَ الْاَسْلَمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ وَفِیْہِ: ((فَاِنَّہُ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْہُ، وَھُوَ وَلِیُّکُمْ بَعْدِیْ، وَاِنَّہٗمِنِّیْ وَأَنَا مِنْہُ وَھُوَ وَلِیُّکُمْ بَعْدِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۳۴۰۰)

سیدنا بریدہ اسلمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اسی طرح کی حدیث ذکر کی ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں: پس بیشک علی مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں، میرے بعد وہ تم کا دوست اور ساتھی ہے، وہ مجھ سے ہے اور میں ا س سے ہوں اور وہ میرے بعد تم سب کا دوست ہے۔
Haidth Number: 12289
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۲۲۸۹) تخریج:ھو حدیث طویل، واسنادہ ضعیف بھذہ السیاقۃ، اجلح الکندی ضعیف، اخرجہ البزار: ۲۵۶۳ (انظر: ۲۳۰۱۲)

Wazahat

Not Available